GOVERNMENT WOMEN DEGREE COLLEGES JOBS
Last Date 18 August 2023
ہدایات و طریقہ کار
(نوٹ NTPC-PK صرف متعلقہ ادارے کو صرف خدمات مہیا کر رہا ہے )
Procedure to Apply:
1. Visit Website, https://ntpcpk.org/ 2. Select Desired Sector,
3. Generate E-Challan & Pay, 4. Fill up Form & Submit.
Procedure to Payment:
1. Visit any Mobile Banking App,
2. Select/Search 1 Bill Invoice No,
3. Enter Invoice No & Pay it.
تمام بھرتیاں ابتدائی طور پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی ، بعد ازاں پالیسی کے مطابق مستقل کر دیا جائے گا۔ معذور و اقلیتی امیدوار 5 فیصد کوٹہ کے تحت درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔ درخواست جمع کروانے کی فیس مبلغ 1040 روپے ہے امیدوار ایک سے زائد اسامی پر درخواست جمع کروانے کیلئے علیحدہ علیحدہ فیس ای چالان مبلغ-/1040 روپے جمع کروائے گا۔ تمام خواہشمند امیدواروں پر لازم ہے کہ وہ اوپر بتائے گئے طریقہ کار پر عمل کریں۔
ای چالان کسی بھی
Mobile Banking App/Jazzcash/Easypaisa/TCS/ATM
کے ذریعے 17 ہندسوں کے
Invoice Number
کا اندراج کر کے جمع کروایا جاسکتا ہے۔
Relaxation of Upper Age Limit Rule 1993
کے تحت 5 سال رعائیت شامل ہے۔ ٹیسٹ سے 3 دن قبل
جاری کی جائیں گی Roll Number Slips
اطلاع بذریعہ
دی جائے گی۔ SMS
ٹیسٹ میں 50 فی صد نمبر لینا ضروری ہے وگرنہ فیل تصور کیا جائے گا۔
Last Date of Submission 18th August 2023
Head
Office reserved right to reject any or all applications without
assigning any reason this will be not challenged in any court of law.
https://ntpcpk.org/
https://ntpcpk.org/advertisement.php?advertisement=47
No comments:
Post a Comment